آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم گرم مرطوب رہے گا،محکمہ موسمیات

منگل 11 ستمبر 2018 23:48

ملتان۔11 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 ستمبر2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم گرم مرطوب رہے گا۔

(جاری ہے)

منگل کے روملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.1اورکم سے کم 28.6سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 72 فیصداورشام 5بجے 46فیصدتھا۔آج بدھ کے روزملتان میں سورج صبح 5بجکر55منٹ پرطلوع اورشام 6 بجکر 26 منٹ پرغروب ہوگا۔

Browse Latest Weather News in Urdu