سمندری طوفان بریجات چین سے ٹکرا گیا،

ہزاروں شہریوں کی نقل مکانی ْچھیاسی کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار سے ہواؤں کے ساتھ طوفانی بارش نے کاروبار زندگی معطل کر دیا

جمعرات 13 ستمبر 2018 13:54

سمندری طوفان بریجات چین سے ٹکرا گیا،
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2018ء) سمندری طوفان بریجات چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ سے ٹکرا گیا، رواں برس چین سے ٹکرانے والا یہ تئیسواں سمندری طوفان ہے۔

(جاری ہے)

ہزاروں شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان بریجات چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ سے ٹکرا گیا، رواں برس چین سے ٹکرانے والا یہ تئیسواں سمندری طوفان ہے۔

ہزاروں شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے،چھیاسی کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار سے ہواؤں کے ساتھ طوفانی بارش نے کاروبار زندگی معطل کر دیا، سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر تھی اور میٹرو ریلوے سروس بند کر دی گئی۔ نشینی علاقوں میں پانی بھر گیا اور لوگ گھروں میں محصور ہو گئے جبکہ ہزاروں لوگوں کو محفوظ مقامات منتقل ہونا پڑا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان