کراچی میں سمندری ہوائیں رکنے سے گرمی کی شدت میں اضافہ

26ستمبر کے بعد سے گرمی کی شدت میں کمی آنا شروع ہو جائے گی، محکمہ موسمیات

ہفتہ 22 ستمبر 2018 13:29

ْکراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2018ء) شہر قائد میں سمندری ہوائیں رکنے سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور گرد و نواح میں گرمی کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے، جس نے شہریوں کے لئے مشکلات پیدا کردی ہیں۔

(جاری ہے)

ماہرین موسمیات کے مطابق گرمی کی شدت میں اضافے کی وجہ بھارتی ریاست گجرات کے قریب سمندر میں موجود ہوا کا کم دبائو ہے، جس کی وجہ سے کراچی میں سمندری ہوائیں بند ہوگئی ہیں اور شمال مغرب کی جانب سے چلنے والی ہوائوں نے گرمی کی شدت میں اضافہ کردیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں شدید گرمی کی لہر آئندہ 5 روز تک برقرار رہے گی، اس دوران شہر میں درجہ حرارت 39 ڈگری تک بڑھ سکتا ہے۔ 26 ستمبر کے بعد گرمی کی شدت میں بتدریج کمی ہوگی تاہم آئندہ 5 روز شہری دن کے وقت بلاضرورت باہر نہ نکلیں اور اگر نکلیں تو سر کو ڈھانپ کر رکھیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش