ہری پور میں دوسرے روز بھی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری،

بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا

بدھ 14 نومبر 2018 16:16

ہری پور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2018ء) ضلع ہری پور میں دوسرے روز بھی ہلکی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے، بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ضلع ہری پور کے گردو نواح کے علاقوں میں گذشتہ دو روز سے ہلکی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے سردی کی آمد شروع ہو گئی ہے۔ زرعی ماہرین کے مطابق موجودہ بارش کو بارانی علاقوں میں گندم کی فصل کیلئے مفید قرار دیدیا ہے۔ سردی میں اضافہ سے سوئی گیس کے پریشر میں بھی کمی کا سامنا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان