ملتان میں موسم خشک رہے گا

جمعہ 30 نومبر 2018 22:42

ملتان۔30 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 نومبر2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے مضافات میں موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27.1اورکم سے کم 12.6ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ صبح 8 بجے ہوامیں نمی کاتناسب94 فیصداورشام 5 بجے 61 فیصدتھا۔آج ہفتہ کے روزملتان میں سورج صبح 6بجکر51منٹ پرطلوع اورشام 5 بجکر 15منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :