ملتان میں موسم سرداورخشک ،صبح کے وقت دھند کاامکان ہے، محکمہ موسمیات

ہفتہ 1 دسمبر 2018 21:51

ملتان۔یکم دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 دسمبر2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے مضافات میں موسم سرداورخشک جبکہ صبح کے وقت دھند کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28.1اورکم سے کم 12.8ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 89فیصداورشام 5بجے 36فیصدتھا۔آج اتوارکے روزملتان میں سورج صبح 6بجکر51منٹ پرطلوع اورشام 5بجکر15منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :