پاکستان کے موسم کا عمومی جائزہ 2018-09-05


بدھ ستمبر    |    11:03

بدھ کے روز: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔ تاہم مالاکنڈ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواووٴں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
جمعرات کے روز: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔ تاہم مالاکنڈ، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواووٴں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران:
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم لاہور، گوجرانوالہ، پشاور ڈویژن اور اسلام آباد میں چند مقامات پر تیز ہواوٴں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش پنجاب: اسلام آباد (سیدپور21، گولڑہ04، زیروپوائنٹ01)، قصور20، لاہور (ائیرپورٹ)04، گوجرانوالہ01، خیبرپختونخوا: رسالپور10 لی میٹرریکارڈ کی گئی۔
گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت: سبی 43، نورپورتھل، بھکر، تربت 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔