پاکستان کے موسم کا عمومی جائزہ 2018-09-06


جمعرات ستمبر    |    11:22

جمعرات کے روز: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔ تاہم کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر تیز ہواووٴں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
جمعہ کے روز: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔ تاہم گوجرانوالہ، لاہور، ساہیوال، راولپنڈی ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواووٴں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران:
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔
گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت: سبی، نورپورتھل، بھکر42 ، دادو، رحیم یارخان41ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔