پاکستان کے موسم کا عمومی جائزہ 2018-09-07


جمعہ ستمبر    |    11:12

جمعہ کے روز: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔ تاہم گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواووٴں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
ہفتہ کے روز: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔ تاہم گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواووٴں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران:
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔تاہم گوجرانوالہ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بونداباندی ہوئی۔
گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت: سبی 44، نورپورتھل 43، بھکر ، دادو 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔