پاکستان کے موسم کا عمومی جائزہ 2018-09-08


ہفتہ ستمبر    |    10:51

ہفتہ کے روز: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔ تاہم گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن،کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواوٴں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
اتوار کے روز: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔ تاہم گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن،کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواوٴں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران:
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔تاہم راولپنڈی،گوجرانولہ، مالاکنڈ، ژوب ڈویژن اور اسلام آباد میں بعض جبکہ لاہور ڈویژن اور گلگت بلتستان میں بونداباندی ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش پنجاب:سیالکوٹ(ائیرپورٹ 38،کینٹ 04)، چکوال 25، منڈی بہاوٴالدین 16، گجرات 09، اسلام آباد ( سید پور 02، گولڑہ 01)، بلوچستان: بارکھان07، خیبرپختونخوا: مالم جبہ01ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت: بھکر، نورپورتھل، سبی43، تربت42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔