Gardan Ki Umer Raseedgi K Asrat Se Bachain - Article No. 777

گردن کی عمر رسیدگی کے اثرات سے بچائیں - تحریر نمبر 777

درست نشست و برکاست نہ رکھنے اور تھوڑی کوہمہ وقت جھکا کررکھنے سے گردن پر لکیریں اور شکنیں پڑنے کے امکانات میں اضافہ ہوجاتا ہے چہرے اور گردن کو بار بار صابن سے دھونے سے جلد کی نمی گھٹ جاتی ہے بہتر ہے کہ معتدل قسم کا کلینزنگ لوشن استعمال کیا جائے اس میں شامل فروٹ ایسڈ جلد کو تروتازہ رکھتے اور قوت عطا کرتے ہیں

Browse More Articles On Women

Read special article for women "Gardan Ki Umer Raseedgi K Asrat Se Bachain" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life.