Garmiyoon Ki CHuttiyon Mian Farigh Na Raheen - Article No. 657

گرمیوں کی چھٹیوں میں فارغ نہ رہیں - تحریر نمبر 657

نصابی سر گرمیوں کیساتھ ساتھ غیر نصابی سر گرمیوں پر بھی توجہ دیں بچوں کا یہ حال ہوتاہے کہ پہلے سکول جانے کیلئے منہ اندھیرے ہی اٹھنا پڑتا تھا اور اب اس وقت ہی آنکھ کھلتی ہے جب دن مکمل طور پر طلوع ہی نہیں ہو چکا ہوتا بلکہ ہر طرف دھوپ ہی دھوپ ہوتی ہے

Browse More Articles On Women

Read special article for women "Garmiyoon Ki CHuttiyon Mian Farigh Na Raheen" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life.