Jaheez Ka Riwaj - Article No. 670

جہیز کا رواج ہمارے معاشرے میں ایک المیہ ! - تحریر نمبر 670

لالچ اور حوس کی وجہ سے شادی جیسا مقدس بندھن ایک کاروبار کی شکل اختیار کر گیا ہے جہیز ماں باپ کی محبت و شفقت کی نشانی ہوتی ہے ۔ہمارے پیارے نبی ﷺ نے اپنی پیاری بیٹی حضرت فاطمہ  کو جہیز میں کچھ سامان دے کر رخصت کیا تھا ۔ جس میں ایک چادر، ایک مشکیزہ اور چمڑے کا ایک تکیہ دیا تھا

Browse More Articles On Women

Read special article for women "Jaheez Ka Riwaj" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life.