Khawateen Per Teezab Phenk Kar Chehra Masakh Karne K Waqiat - Article No. 721

خواتین پر تیزاب پھینک کر چہرے مسخ کرنے کے واقعات - تحریر نمبر 721

خیبر پی کے میں بغیر نقاب سکول جانے والی طالبات پر بھی تیزاب پھینکنے کے واقعات رونما ہو رہے ہیں گذشتہ سال صرف پنجاب میں خواتین پر تیزاب پھینکنے کے پچاسی مقدمات درج ہوئے ، سندھ میں دو سو خواتین کو تیزاب سے جلایا گیا

Browse More Articles On Women

Read special article for women "Khawateen Per Teezab Phenk Kar Chehra Masakh Karne K Waqiat" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life.