Khobsorat Jild Ka Husool - Article No. 627

خوبصورت جلد کا حصول،غذائی طرزِ عمل - تحریر نمبر 627

جلد کی اصل خوبصورت و دلکشی کا راز متوازن غذا میں پو شیدہ منرلز، وٹامنز ، پروٹین اور شحمی ترشوں میں موجود ہوتا ہے خوبصورتی صرف ظاہری جلد ہی کی خوبصورتی نہیں ہوتی، گو کہ جلد کی حفاظت کے لئے استعمال کی جانی والی کریمز، لوشن، موئسچرائزر وغیرہ جلد کو نرم، تروتازہ اور چمکدار بنانے میں معاونت کرتے ہیں

Browse More Articles On Women

Read special article for women "Khobsorat Jild Ka Husool" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life.