Kiya GOld K Bagair Shadi Adhori Hai - Article No. 409

کیا سونے کے زیورات کے بغیر شادی ادھوری ہے! - تحریر نمبر 409

سونے کے زیورات کے بغیر دلہن کا سنگھار دھورا ہوتاہے یہی وجہ ہے کہ زیورات شادی بیاہ کی خریداری کا لازمی جزو بھی تصور کئے جاتے ہیں ہمارے ہاں صرف متوسط طبقہ نہیں بلکہ غریب حلقے میں بھی سونے کے زیورات سٹیٹس سمبل سمجھے جاتے ہیں

Browse More Articles On Women

Read special article for women "Kiya GOld K Bagair Shadi Adhori Hai" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life.