Maadaniat Per Mushtamil Mineral MakeUp - Article No. 738

معدنیات پر مشتمل ”منرل“ میک اپ آج کی خواتین کا انتخاب - تحریر نمبر 738

یہ ایسا میک اپ ہے جس کی تمام پروڈکٹس درتی اجزا سے تیار کی جاتی ہیں اور ان میں بھی وہ اجزا ہوتے ہیں جو زمین سے نکالے جاتے ہیں۔ یہ تھوڑی بھاری ہوتی ہیں کیونکہ ان میں مصنوعی اجزا مثلاً مصنوعی خوشبو، بائنڈرمصنوعی کیمیاوی اجزا اور اسی طرح کی دوسری اجزا کا بالکل استعمال نہیں کیا جاتا ہے

Browse More Articles On Women

Read special article for women "Maadaniat Per Mushtamil Mineral MakeUp" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life.