Slim O Smart Hone Ka Junoon - Article No. 770

سلم واسمارٹ ہونے کا جنون:اینوریگز یا نرووسا - تحریر نمبر 770

حسین واسمارٹ فگرکی خواہاں خواتین ٹین ایج لڑکیوں کا فربہی مائل ہو جانے کا بے جا خوف انہیں اینوریگز یا نرووسا کے مرض میں مبتلا کرنے کا اہم سبب ہے سلمنگ کے جنون میں مبتلا نو عمر وٹین ایج لڑکیاں اپنے ہاتھوں سے اپنی ہلاکت کا سامان تیا ر کر ہی ہیں۔ان لڑکیوں کو شادی سے قبل یا بعد میں صحت کے حوالے سے سنگین مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے

Browse More Articles On Women

Read special article for women "Slim O Smart Hone Ka Junoon" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life.