Barishoon Se Khawateen Ki Mushkilat Main Izafa - Article No. 1108
بارشوں سے خواتین کی مشکلات میں اضافہ - تحریر نمبر 1108
کہیں گھروں میں پانی داخل ہو گیا تو کہیں چھتیں ٹپکنے لگیں۔یہ صورتحال گھریلو خواتین کیلئے درد سر بنی رہی۔فرنیچر سے لیکر برتن تک ہر چیز پانی میں ڈوب گئی۔گھروں سے پانی نکالنے کیلئے گھر کے تمام افراد خواتین کی مدد کرتے نظر آئے۔یوں خواتین کے کام میں خاصا اضافہ دیکھنے میں آیا
منگل 9 ستمبر 2014
مون سون بارشوں کی جھڑی کیا لگی کہ گھر ہو یا باہر بارش کے پانی نے ہر طرف جل تھل کر دی۔تین دن تک مسلسل ہونے والی طوفانی بارش کی وجہ سے سینکڑوں دیہات اور گاوٴں زیر آب آگئے اسی طرح شہروں میں بھی پانی نے خوب تباہی مچائی۔کہیں گھروں میں پانی داخل ہو گیا تو کہیں چھتیں ٹپکنے لگیں۔یہ صورتحال گھریلو خواتین کیلئے درد سر بنی رہی۔فرنیچر سے لیکر برتن تک ہر چیز پانی میں ڈوب گئی۔گھروں سے پانی نکالنے کیلئے گھر کے تمام افراد خواتین کی مدد کرتے نظر آئے۔یوں خواتین کے کام میں خاصا اضافہ دیکھنے میں آیا۔گھریلو امور کی انجام دہی کے ساتھ بارش کے پانی سے ہونے والی تباہی سے نمٹنا آسان کام نہیں ہوتا۔بارش کے ساتھ تیز ہوا کے باعث بہت سارے درخت بجلی کی تاروں پر جا گرے جس کی وجہ سے کئی گھنٹے تک بجلی کا سلسلہ منقطع رہا۔
(جاری ہے)
Browse More Special Articles for Women
رمضان اور خواتین کے معمولاتِ زندگی
Ramzan Aur Khawateen Ke Mamolat E Zindagi
رمضان سے پہلے رمضان کی تیاری ہے بہت ضروری
Ramzan Se Pehle Ramzan Ki Tayari Hai Bahut Zaroori
ذہین بچے کی پیدائش کے لئے حمل کے دوران مخصوص غذائیں
Zaheen Bache Ki Paidaish Ke Liye Hamal Ke Douran Makhsoos Ghizain
جیولری کی ورائٹی سے جگمگاتی دنیا
Jewellery Ki Variety Se Jagmagati Duniya
زیورات بتائیں شخصیت کے راز
Zewrat Bataain Shakhsiyat Ke Raaz
ورسٹائل ٹرے ․․․ ہر گھر کی ضرورت
Versatile Tray - Har Ghar Ki Zaroorat
موسم کی تبدیلی پر الماری کی ترتیبِ نو
Mausam Ki Tabdeeli Par Almari Ki Tarteeb E Nau
دیدہ زیب ست رنگی چوڑیاں
Deeda Zaib Sat Rangi Choriyon
اِک قوسِ قزح ہے رقصاں
Ik Qaus E Qaza Hai Raqsaan
چوڑیوں کے بغیر ہر فیشن ادھورا
Choriyon Ke Bagair Har Fashion Adhura
میرا بیگ میری دنیا
Mera Bag Meri Duniya
اونچی ایڑی کی جوتیاں اور پیروں کی حفاظت
Unchi Airi Ki Jutiyan Aur Pairon Ki Hifazat