Formula Creamon K Istamal K Khatrat - Article No. 1469
فارمولہ کریموں کے استعمال کے خطرات - تحریر نمبر 1469
ہم سب چاہتے ہیں کہ اچھی شکل و صورت ہو ، اسکو حاصل کر نے کے لیے کس حد تک جانتے ہیں ۔ کئی دفعہ اس کو حاصل کرنے کے چکر میں ہم اپنا نقصان کروا بیٹھتے ہیں
جمعہ 13 مئی 2016
اس کے استعمال کے بعد دھبے، جلن اور سوزش پیدا ہو جاتی ہے۔مرکری کے استعمال کی علامات میں جذباتی کیفیت میں تبدیلی، تھکاوٹ، یاداشت کی کمزوری اور مسلسل سر کا درد شامل ہے۔ مرکری ملی اشیا کے باقاعدہ استعمال سے گردوں کے خراب ہونے کا اندیشہ بھی ہوتا ہے اور اسکی وجہ سے نروس سسٹم میں خرابی پیدا ہوتی ہے۔
(جاری ہے)
اسکے علاوہ نوزائیدہ بچوں اور بڑے بچوں کی ذ ہنی نشوونما پر بھی اثرانداز ہوتا ہے۔
بہت سی ایسی مصنوعات جن میں مرکری کا استعمال کیا گیا ہو مارکیٹ میں بغیر چیک کئے ہی پہنچ جاتی ہیں اور وہ (آئی ایس او) کے سٹینڈرڈ کے مطابق نہیں ہوتی اور مارکیٹ میں جگہ جگہ مل جاتی ہیں ۔ جن کو ہم خرید لاتے ہیں۔ حالانکہ لفظ "فوری"لکھا ہونے کی وجہ سے بھی ہم اسے نظر انداز کر دیتے ہیں اور کسی بھی قسم کی فوری جسمانی تبدیلی بغیر کسی نقصان کے ممکن نہیں ہے۔ مثال کے طور پر وزن کو کم کرنے والی ادویات وقتی طور پر تو آپ کو فائدہ دیتی ہیں، لیکن سا تھ ساتھ آپ کے گردے خراب کرنے کا موجب بھی بنتی ہیں۔ اسلئے کوئی بھی چیز جو یہ دعویٰ کرے کے فوری طور پر مسئلہ حل کرے گی، ٹھیک نہیں ہو گی اور اس طرھ فوری اثر کرنے والی کریمیں آپ کی جلد کو بیرونی طور پر جلا دیتی ہیں۔
ہمیشہ سے ہی اچھے برانڈ کی کریم ڈھونڈنا ایک بڑا مشکل فیصلہ ہوتا ہے۔ راتوں رات اپنی جلد میں نکھار لانے سے آپ مکمل چھان بین کر لیں کے اس میں نقصان دو اجزا تو شامل نہیں ہیں۔ ہمیشہ وہ برانڈ ہی استعمال کریں جو کہ کئی سالوں سے استعمال ہو رہا ہو یا (پی ایس کیوسی اے) سے منظور شدہ ہو۔
Browse More Special Articles for Women
رنگِ حنا اور کھنکتی چوڑیاں
Rang E Hina Aur Khanakti Chooriyan
رمضان شاپنگ مہنگائی کا علاج سادگی
Ramadan Shopping Mehngai Ka Ilaj Saadgi
چھوٹے بچے روزہ رکھیں تو والدین کیا کریں
Chote Bache Roza Rakhain To Waldain Kya Karen
رمضان اور خواتین کے معمولاتِ زندگی
Ramzan Aur Khawateen Ke Mamolat E Zindagi
رمضان سے پہلے رمضان کی تیاری ہے بہت ضروری
Ramzan Se Pehle Ramzan Ki Tayari Hai Bahut Zaroori
ذہین بچے کی پیدائش کے لئے حمل کے دوران مخصوص غذائیں
Zaheen Bache Ki Paidaish Ke Liye Hamal Ke Douran Makhsoos Ghizain
جیولری کی ورائٹی سے جگمگاتی دنیا
Jewellery Ki Variety Se Jagmagati Duniya
زیورات بتائیں شخصیت کے راز
Zewrat Bataain Shakhsiyat Ke Raaz
ورسٹائل ٹرے ․․․ ہر گھر کی ضرورت
Versatile Tray - Har Ghar Ki Zaroorat
موسم کی تبدیلی پر الماری کی ترتیبِ نو
Mausam Ki Tabdeeli Par Almari Ki Tarteeb E Nau
دیدہ زیب ست رنگی چوڑیاں
Deeda Zaib Sat Rangi Choriyon
اِک قوسِ قزح ہے رقصاں
Ik Qaus E Qaza Hai Raqsaan