Khatoon Hona Kiya Aik Jurm Hai - Article No. 1170
خاتون ہونا کیا ایک جرم ہے؟ - تحریر نمبر 1170
میں ایک لڑکی ہوں۔ کیا میرا تعلیم حاصل کرنا ضروری نہیں ہے؟ میرا اپنا گھر اور رشتہ کو نسا ہے ؟ میں کس پر بھروسہ اور اعتماد کروں ؟ اس دنیا میں کون ہے میرا ؟ ان سب سوالوں کا جواب کسی کے پاس موجود نہیں
اتوار 3 مئی 2015
میں ایک لڑکی ہوں۔ کیا میرا تعلیم حاصل کرنا ضروری نہیں ہے؟ میرا اپنا گھر اور رشتہ کو نسا ہے ؟ میں کس پر بھروسہ اور اعتماد کروں ؟ اس دنیا میں کون ہے میرا ؟ ان سب سوالوں کا جواب کسی کے پاس موجود نہیں۔اسلام سے قبل میں جب پیدا ہوتی تھی تو مجھے زندہ درگور کر دیا جاتا تھا۔ میرا پیدا ہو جانا خاندان والے اپنی بدنامی سمجھتے تھے۔ اسلام نے مجھے زندگی دی۔ مجھے عزت دی۔ مقام دیا لیکن آج کے دور میں مجھے پھر سے انہیں پستیوں میں دھکیلا جا رہا ہے جہاں سے اسلام نے مجھے نکالا تھا۔ آج اگر کسی کے گھر میں پیدا ہو جاتی ہوں تو مجھے قتل تو نہیں کیا جاتا۔ لیکن جو میرے ساتھ ہوتا ہے وہ کسی قتل سے کم بھی نہیں۔ لوگ سب سے پہلے اولاد لڑکا مانگتے ہیں۔ لڑکی پیدا ہو جانے پر ماں کو سزا دی جاتی ہے اس میں ماں کی کیا غلطی اگر میں پیدا ہو گئی تو لڑکی تو خدا کی نعمت ہوتی ہے اس بات کو کوئی کیوں نہیں سمجھتا۔
(جاری ہے)
Browse More Special Articles for Women
رنگِ حنا اور کھنکتی چوڑیاں
Rang E Hina Aur Khanakti Chooriyan
رمضان شاپنگ مہنگائی کا علاج سادگی
Ramadan Shopping Mehngai Ka Ilaj Saadgi
چھوٹے بچے روزہ رکھیں تو والدین کیا کریں
Chote Bache Roza Rakhain To Waldain Kya Karen
رمضان اور خواتین کے معمولاتِ زندگی
Ramzan Aur Khawateen Ke Mamolat E Zindagi
رمضان سے پہلے رمضان کی تیاری ہے بہت ضروری
Ramzan Se Pehle Ramzan Ki Tayari Hai Bahut Zaroori
ذہین بچے کی پیدائش کے لئے حمل کے دوران مخصوص غذائیں
Zaheen Bache Ki Paidaish Ke Liye Hamal Ke Douran Makhsoos Ghizain
جیولری کی ورائٹی سے جگمگاتی دنیا
Jewellery Ki Variety Se Jagmagati Duniya
زیورات بتائیں شخصیت کے راز
Zewrat Bataain Shakhsiyat Ke Raaz
ورسٹائل ٹرے ․․․ ہر گھر کی ضرورت
Versatile Tray - Har Ghar Ki Zaroorat
موسم کی تبدیلی پر الماری کی ترتیبِ نو
Mausam Ki Tabdeeli Par Almari Ki Tarteeb E Nau
دیدہ زیب ست رنگی چوڑیاں
Deeda Zaib Sat Rangi Choriyon
اِک قوسِ قزح ہے رقصاں
Ik Qaus E Qaza Hai Raqsaan