Red Lipstick Maqbool Tareen Fashion Trend - Article No. 1365
ریڈلپ اسٹک مقبول ترین فیشن ٹرینڈ - تحریر نمبر 1365
خواتین لپ اسٹک شیڈکاانتخابات اپنی جلد رنگت کی مناسبت سے کریں تو زیادہ بہتررہتا ہے
پیر 7 دسمبر 2015
(جاری ہے)
ٹین ایجر، نوجوان لڑکیاں‘ ہونٹوں کوگہرے سرخ رنگ کی لپ اسٹک سے سجارہی ہیں۔
لیکن لپ اسٹک شیڈکاانتخاب اگر جلد رنگت کی مناسبت سے کیاجائے تو یہ آپ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کرنے کاباعث بن جاتا ہے۔ یہاں آپ کولپ اسٹک شیڈ کے انتخاب کے بارے میں ہی کچھ ضروری پوائنٹس بتائے جارہے ہیں۔خواتین کے ونٹی بکس میں دوسرے رنگوں کے علاوہ سرخ رنگ کی لپ اسٹک بھی لازمی ہونی چاہئے۔ لیکن اس کے ساتھ ہی اگرلپ اسٹک کاانتخاب اپنی جلدی رنگت کی مناسب سے کریں تو زیادہ مناسب رہتا ہے گندمی رنگت کی حامل خواتین ریڈش اورنج یعنی نارنگی مائل سرخ لپ کلرشیڈکااستعمال کریں بہت خوب رہتا ہے۔ گہری رنگت کی حامل خواتین پر ڈارک ریڈلپ اسٹک بہت اچھی لگتی ہے اور صاف یاگوری رنگت کی مالک خواتین ریڈکاہلکا شیڈاستعمال کریں تونہایت بہترین تاثر پیش کرتی ہے۔
ماہرین بیوٹیشن اور اسٹائل کے مطابق خواتین جب ریڈلپ اسٹک کااستعمال کریں تواپنی دوسری آرائشی اشیاء مثلاََ جیولری‘ ڈریسنگ کوتھوڑاہلکارکھیں۔ آئی میک اپ کوبالکل کم رکھیں۔ کاجل اور مسکارانہ لگائیں البتہ آپ آئی لائنر لگاسکتی ہیں۔ اپنے ہئیر اسٹائل کوبھی کوئی سادہ سااسٹائل دیں جس سے آپ بہت ڈیسنٹ اور سوبرلگیں ورنہ اگر آپ ریڈلپ کلر کیساتھ بہت بھاری آئی میک اپ وہئیر اسٹائل اپنا ئینگی توبہت اوور لگیں کی بالکل کرسمس ٹری کی طرح یاقربانی کی گائے کی طرح سجی دھجی۔
اگر آپ ریڈلپ اسٹک لگاتے ہوئے تھوڑا ہچکچاتی ہیں تو شروع میں اپنے ہونٹوں کی ہلکا ساسرخ ٹچ دیں۔ اسکے بعد آپ اس کابھرپور انداز میں استعمال کرکے اپنی شخصیات کے چارم میں اضافہ کرسکتی ہیں۔
Browse More Special Articles for Women
رنگِ حنا اور کھنکتی چوڑیاں
Rang E Hina Aur Khanakti Chooriyan
رمضان شاپنگ مہنگائی کا علاج سادگی
Ramadan Shopping Mehngai Ka Ilaj Saadgi
چھوٹے بچے روزہ رکھیں تو والدین کیا کریں
Chote Bache Roza Rakhain To Waldain Kya Karen
رمضان اور خواتین کے معمولاتِ زندگی
Ramzan Aur Khawateen Ke Mamolat E Zindagi
رمضان سے پہلے رمضان کی تیاری ہے بہت ضروری
Ramzan Se Pehle Ramzan Ki Tayari Hai Bahut Zaroori
ذہین بچے کی پیدائش کے لئے حمل کے دوران مخصوص غذائیں
Zaheen Bache Ki Paidaish Ke Liye Hamal Ke Douran Makhsoos Ghizain
جیولری کی ورائٹی سے جگمگاتی دنیا
Jewellery Ki Variety Se Jagmagati Duniya
زیورات بتائیں شخصیت کے راز
Zewrat Bataain Shakhsiyat Ke Raaz
ورسٹائل ٹرے ․․․ ہر گھر کی ضرورت
Versatile Tray - Har Ghar Ki Zaroorat
موسم کی تبدیلی پر الماری کی ترتیبِ نو
Mausam Ki Tabdeeli Par Almari Ki Tarteeb E Nau
دیدہ زیب ست رنگی چوڑیاں
Deeda Zaib Sat Rangi Choriyon
اِک قوسِ قزح ہے رقصاں
Ik Qaus E Qaza Hai Raqsaan