Saalgira Mez Kaisay Sajayen - Article No. 1461
سالگرہ میز کیسے سجائیں - تحریر نمبر 1461
بچوں کی سالگرہ کیلئے سجاوٹ میںآ پ اُن تمام چیزوں کی فہرست بنائیں جن میں آپ کے بچوں کی دلچسپی شامل ہو۔
جمعہ 29 اپریل 2016
آپ اپنے بچوں کی سالگرہ کیلئے سجاوٹ میں یہ طریقہ بھی اپنا سکتے ہیں کہ گہرے رنگ کا پلاسٹک کا میزپوش لیں اور اس پر بچوں کی سالگرہ کے حوالے سے کوئی خاص پیغام لکھیں۔اس کے بعد اُسے پٹیوں کی صورت میں کاٹ کر دروازے کی چوکھٹ پر کسی مضبوط چھڑی کے ساتھ لٹکا دیں۔ ایسے میں نتیجے جب بھی دروازے سے گزریں گے تو بیحد خوشی محسوس کریں گے۔کیونکہ سالگرہ میں بچوں کے پسندیدہ رنگوں اور کارٹون کریکٹرزکی بنی چیزوں سے بچے زیادہ لطف اندوز ہوتے ہیں۔
(جاری ہے)
بچوں کی سالگرہ پر دئیے جانے والے تحائف کو ایک نئی تکنیک کے ساتھ بھی پیک کرسکتے ہیں۔
بچوں کی سالگرہ پر آپ صبح کے وقت انہیں پر مسرت احساس دلانے کیلئے ان کے جاگنے سے پہلے مختلف رنگوں میں غبارے پھلا کر اُن کے ساتھ دھاگا باندھ لیں اور دھاگے کو کسی ٹافی یا چاکلیٹ سے باندھ کر بیڈ کے ساتھ ہی فرش پر رکھ دیں۔ جس سے غبارے بیڈسے اُوپر کی جانب اٹھتے ہوئے نظر آئے۔ بچے جب صبح نیند سے جاگیں گے تو خوشی سے پھولے نہیں سمائیں گے۔
Browse More Special Articles for Women
رمضان اور خواتین کے معمولاتِ زندگی
Ramzan Aur Khawateen Ke Mamolat E Zindagi
رمضان سے پہلے رمضان کی تیاری ہے بہت ضروری
Ramzan Se Pehle Ramzan Ki Tayari Hai Bahut Zaroori
ذہین بچے کی پیدائش کے لئے حمل کے دوران مخصوص غذائیں
Zaheen Bache Ki Paidaish Ke Liye Hamal Ke Douran Makhsoos Ghizain
جیولری کی ورائٹی سے جگمگاتی دنیا
Jewellery Ki Variety Se Jagmagati Duniya
زیورات بتائیں شخصیت کے راز
Zewrat Bataain Shakhsiyat Ke Raaz
ورسٹائل ٹرے ․․․ ہر گھر کی ضرورت
Versatile Tray - Har Ghar Ki Zaroorat
موسم کی تبدیلی پر الماری کی ترتیبِ نو
Mausam Ki Tabdeeli Par Almari Ki Tarteeb E Nau
دیدہ زیب ست رنگی چوڑیاں
Deeda Zaib Sat Rangi Choriyon
اِک قوسِ قزح ہے رقصاں
Ik Qaus E Qaza Hai Raqsaan
چوڑیوں کے بغیر ہر فیشن ادھورا
Choriyon Ke Bagair Har Fashion Adhura
میرا بیگ میری دنیا
Mera Bag Meri Duniya
اونچی ایڑی کی جوتیاں اور پیروں کی حفاظت
Unchi Airi Ki Jutiyan Aur Pairon Ki Hifazat