Aankhon Ke Halqay Khatam Karne Ke Liye Beauty Tips - Article No. 1388

Aankhon Ke Halqay Khatam Karne Ke Liye Beauty Tips

آنکھوں کے حلقے ختم کرنے کےلئے بیوٹی ٹپس - تحریر نمبر 1388

نم آلود جلد میں بہت زیادہ طوبت ہوتی ہے اس لئے اس قسم کی جلد عموماََ دیکھنے میں پھولی ہوئی اور گھتی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔

جمعہ 15 جنوری 2016

نم آلود جلد میں بہت زیادہ طوبت ہوتی ہے اس لئے اس قسم کی جلد عموماََ دیکھنے میں پھولی ہوئی اور گھتی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔ طبی نقطہ نگاہ سے یہ کیفیت کمزور دوران خون کے نتیجے میں پیداہوتی ہے اور جن لوگوں کی جلد اس قسم کی ہوتی ہے وہ درحقیت اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ جلد کی اندرونی تہوں میں بڑی تعداد میں فاسد اور فاصل مادے جمع ہوچکے ہیں جن سے نجات کے لئے اس کی اندر تک صفائی لازم ہے۔

(جاری ہے)

اس طرح کی نگہداشت کے لئے ضروری ہے کہ اپنی جلد کوپہچانا جائے اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس کی دیکھ بھال روازنہ کی جائے ایسے میں غذابھی ایک اہم کردارادا کرتی ہے اس کے ساتھ ساتھ آپ اپنی نیند بھی پوری کریں کیونکہ نیند پوری نہ ہونے سے بھی جلد بہت زیادہ متاثر ہوتی ہے اور آنکھوں کے گرد حلقے پڑھ جاتے ہیں جوچہرے کی ساری خوبصورتی کوخراب کرتے ہیں اس لئے غذا کے ساتھ اپنی نیند کابھی بھرپورخیال رکھیں تاکہ اپنی جلد کوخوشگوار بناسکیں، آپ اپنی جلد کوروزانہ ایسی مصنوعات سے صاف کریں جونرم ونازک جلد کے لئے موزوں ہے۔

Browse More Skin Care

Special Skin Care article for women, read "Aankhon Ke Halqay Khatam Karne Ke Liye Beauty Tips" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.