Padshah Khatoon - Article No. 1239
پادشاہ خاتون - تحریر نمبر 1239
پادشاہ خاتون قطب الدین محمد (قتلغ خانی) شاہ کرمان (650 ہجری تا 655 ہجری) کی بیٹی تھی۔
پیر 6 جولائی 2015
پادشاہ خاتون قطب الدین محمد (قتلغ خانی) شاہ کرمان (650 ہجری تا 655 ہجری) کی بیٹی تھی۔ قطب الدین محمد کی وفات کے بعد ا ک بیوہ (پادشاہ خاتون کی والدہ) قتلغ خاتون کرمان کے تخت پر بیٹھی اور 26 سال تک اس نے بڑی قابلیت سے حکومت کی۔ اس نے اپنے دورِ حکومت میں رفاہِ عامہ کے بہت سے کام کئے۔ ان میں ایک عظیم الشان مدرسے کا قیام بھی شامل ہے اس کے بعد 681 ھ میں اس کا بیٹا جلا الدین سیور غاتمش کر مان کا فرمانروا بنا۔691 یا 693 ہجری میں اسے قتل کر دیا گیااور پادشاہ خاتون منفوة الدین کے لقب سے تخت کرمان پر جلوہ افروز ہوئی۔ بعض لوگوں کو شبہ تھا کہ اپنے لائق بھائی کے قتل میں اس کا ہاتھ تھا لیکن یہ بات تاریخ سے حتمی طور پر ثابت نہیں ہوتی۔
درونِ پردہ عصمت کہ تکیہ گاہ منیست
مسافر انِ ہو ارا گزر بدشوار سیت
نسیم باد مزن سربریز مقعہ او
کہ تار وپودوے از عصمت نکوکار یست
۔
۔
برلعل کے دید ہرگز از مشک رقم
یا غالیہ برنوش کجا کرد تم
جانا اثر خال سیہ برلب تو
تاریکی و آبِ زندگانی ست بہم
یہ دونوں رباعیاں پادشاہ خاتون کی شاعرانہ صلاحیتوں کو اجاگر کرتی ہیں۔ پادشاہ خاتون نہایت عالمہ فاضلہ انصاف پسند اور حسین وجمیل خاتون تھیں۔ وہ اپنے ہاتھ سے قرآن پاک اور دوسری کتابیں لکھتی تھی اور شعرو سخن کا سے عمدہ ذوق تھا۔
درونِ پردہ عصمت کہ تکیہ گاہ منیست
مسافر انِ ہو ارا گزر بدشوار سیت
نسیم باد مزن سربریز مقعہ او
کہ تار وپودوے از عصمت نکوکار یست
۔
(جاری ہے)
برلعل کے دید ہرگز از مشک رقم
یا غالیہ برنوش کجا کرد تم
جانا اثر خال سیہ برلب تو
تاریکی و آبِ زندگانی ست بہم
یہ دونوں رباعیاں پادشاہ خاتون کی شاعرانہ صلاحیتوں کو اجاگر کرتی ہیں۔ پادشاہ خاتون نہایت عالمہ فاضلہ انصاف پسند اور حسین وجمیل خاتون تھیں۔ وہ اپنے ہاتھ سے قرآن پاک اور دوسری کتابیں لکھتی تھی اور شعرو سخن کا سے عمدہ ذوق تھا۔
Browse More Famous Literary Women
ٹانی ماریسن
Taini Morrison
روتھ پرائر جھب والا
Ruth Prawer Jhabvala
ہیلن کیلر
Helen Keller
انیتا ڈیسائی
Anita Desai
خالدہ ادیب خانم
Khalida Adeeb Khanam
بی بی لیلیٰ خانم
Bi Bi Laila Khanam
سلمہ لیگر لوف
Selma Lagerlof
حبہ خاتون
Habba Khatoon
اینا مولکا احمد
Anna Molka Ahmed
خیرالنساء بہتر
Khair Ul Nisa Bahtar
خدیجہ مستور
Khadijah Mastoor
پروین شاکر
Parveen Shakir
Special Famous Literary Women article for women, read "Padshah Khatoon" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
Child CareBeauty
MakeupHairsBaalon Ki BleachingChehraJildJild Ki BleachingKhoobsoorti Kay Naye AndazDulhan Ka MakeupMassageShampooWarzishNails
VideosIslam Aur AuratGharelu TotkayArticles100 Naamwar KhawateenKhanwada E RasoolQaroon E AulaaAzeem MaainAzeem BeevianFun O AdabQayadat O SayadatFlaah E Aama O KhasKhailRang O AahangBadnaseeb Khawateen
Ghar Ki AaraishRehnuma E KhareedariIbtedai Tibbi ImdadBaghbaniMarried LifeMehndi Ky Designs