Chehray K Balon Se Chutkara - Article No. 1569
چہرے کے بالوں سے چھٹکارا - تحریر نمبر 1569
نوجوان بچیوں کے چہروں پر با ل عموماً نظر آتے ہیں۔ یہ مسئلہ بہت عام ہو گیا ہے ۔ بعض چہروں پر یہ بال نہایت باریک ہو تے ہیں۔ جنہیں رواں کہا جا تا ہے ۔ لیکن کچھ خواتین کے چہروں پر کا فی نمایاں ہو تے ہیں۔
جمعرات 23 مارچ 2017
نوجوان بچیوں کے چہروں پر با ل عموماً نظر آتے ہیں۔ یہ مسئلہ بہت عام ہو گیا ہے ۔ بعض چہروں پر یہ بال نہایت باریک ہو تے ہیں۔ جنہیں رواں کہا جا تا ہے ۔ لیکن کچھ خواتین کے چہروں پر کا فی نمایاں ہو تے ہیں۔ عموماً پندرہ سے سولہ سال کی عمر میں یہ بال نکلنے لگتے ہیں۔ ان کے نمودار ہونے کی چند وجوہ درج ذیل ہیں۔ 1۔ وراثت 2۔لڑکیوں کا لڑکوں والے طور طریقے اپنانا 3۔ماہانہ نظام کی خرا بی یہ بال رواں کی طر ح ہیں، تو ان سے نجا ت پانے کے لیے آدھی چمچی دہی چہرے پر ملئے ، اتنی شدت سے کہ رواں خود اترنے لگے ۔ اس کے بعد بیسن سے منہ دھو لیجئے ۔ اگر بال کالے اور سخت ہیں، تو زیادہ تر خواتین تھریڈنگ ‘کے ذریعے ان سے چھٹکا را پاتی ہیں۔ لیکن اس طریقہ کا ر کی خامی یہ ہے کہ بال جلد دوبارہ نکل آتے ہیں اور عموما ان کی تعداد بھی زیادہ ہو جاتی ہے ۔
(جاری ہے)
Browse More Face Care & Skin Care
کیل مہاسے اور سفید کیلوں سے نجات حاصل کریں
Keel Muhase Aur Safed Keel Se Nijat Hasil Karen
ایکنی
Acne
گہرے سیاہ حلقوں کو چھپانے کے طریقے
Gehre Siyah Halkon Ko Chupane Ke Tarike
ایکنی سے متاثر جلد کے لئے فیس ماسک
Acne Se Mutasir Jild Ke Liye Face Mask
موٹاپا‘ ایکنی اور بالوں کی خشکی
Motapa Acne Aur Balon Ki Khushki
ٹماٹر لائے دلکشی اور کرے صحت بحال بھی
Tomato Laye Dilkashi Aur Kare Sehat Bahal Bhi
قدرتی اجزاء پر مشتمل اسکن ٹونر گھر پر تیار کریں
Qudrati Ajza Par Mushtamil Skin Toner Ghar Par Tayar Karen
مہاسے
Muhase
گھر میں بنائیں اپنا Spa
Ghar Mein Banaye Apna Spa
بھاپ لینا کیوں ضروری ہے
Bhap Lena Kyun Zaroori Hai
عرقِ گلاب آپ کے حُسن کا محافظ
Arq E Gulab Aap Ke Husn Ka Muhafiz
جھریوں سے بچنے کے طریقے
Jhuriyon Se Bachne Ke Tariqe