Barsat Main Keel Mahason Se Kaisay Chutkara Payen - Article No. 1511
برسات میں کیل مہاسوں سے کیسے چھٹکارا پائیں - تحریر نمبر 1511
برکھارت چکنی جلد خواتین کیلئے ناخوشگوار ثابت ہوتی ہے
جمعہ 26 اگست 2016
(جاری ہے)
اس حسین موسم میں نارمل اور آئلی ساخت کی حامل جلد کی مالک خواتین ولڑکیوں کو چاہئے کہ وہ اس موسم میں جلد پریشانیوں خاص طور پر کیل مہاسوں کی ناخوشگوار ریت پر قابو پاتے ہوئے اس موسم کو بھرپور طریقے سے انجوائے کرنے کیلئے مندرجہ ذیل ہدایات عمل کریں، اور کیل مہاسوں کی پریشانی دور بھگاتے ہوئے رم جھم برستے اس ساون کے موسم کو بھرپور طریقے سے انجوائے کریں۔
ذیل میں ان احتیاطی تدابیر کے بارے میں بیان کیاجارہا ہے جنہیں اپنا کر آپ اپنی جلد کی شادابی وشگفتگی بحال رکھتے ہوئے اس صحت منداور داغ دھبوں سے پاک بناسکتی ہے۔
جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ چہرے کے دانے سب سے خطرناک جلدی مسئلہ ہیں جن کی وجہ سے انسان کی ساری خوبصورتی ماند پڑجاتی ہے ان کو ختم کرنے کیلئے ہم بہت سے جتن بھی کرتے ہیں اور بہت سی خواتین اس مسئلے کے علاج کیلئے بہت سے پیسے خرچ کرتی ہیں لیکن مطلوبہ نتائج پھر بھی حاصل نہیں ہوتے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ وہ ان کاعلاج گھریلوٹوٹکوں سے نہیں کرتیں جو آسان اور سستے بھی ہیں۔ اگر آپ کو بھی ایسا کوئی مسئلہ درپیش ہوتو میڈیکل علاج کی بجائے ان کا علاج گھر پرکریں۔ آپ خود دیکھیں گی کہ چند روز میں ہی آپ کو بہتر نتائج ملیں گے۔
آپ ایک تازہ لیموں لیں۔ لیموں دوحصوں میں کاٹ لیں اور اس کا رس ایک پیالے میں نکال لیں۔ اس میں خالص چینی ڈال کرمکس کریں۔ نیم گرم پانی سے منہ دھو کر یہ مکسچر چہرے پر لگالیں۔ نرمی سے چہرے پرمساج کرتے ہوئے ماسک اُتاردیں یہ جراثیم اور بیکٹیریا کاخاتمہ کرکے چہرے کودانوں سے پاک کردے گا۔
Browse More Skin Care
کیل مہاسے اور سفید کیلوں سے نجات حاصل کریں
Keel Muhase Aur Safed Keel Se Nijat Hasil Karen
ایکنی
Acne
ٹین ایج میں جلد کی حفاظت
Teenage Mein Jild Ki Hifazat
گرمیوں میں جلد کی صفائی کا خاص خیال رکھیں
Garmiyon Mein Jild Ki Safai Ka Khas Khayal Rakhain
سرسوں کا تیل اور حسن کی حفاظت
Sarson Ka Tail Aur Husn Ki Hifazat
سرخ ٹماٹر - حسن سنوارنے والی سبزی
Red Tomato - Husn Sanwarne Wali Sabzi
گہرے سیاہ حلقوں کو چھپانے کے طریقے
Gehre Siyah Halkon Ko Chupane Ke Tarike
ایکنی سے متاثر جلد کے لئے فیس ماسک
Acne Se Mutasir Jild Ke Liye Face Mask
موٹاپا‘ ایکنی اور بالوں کی خشکی
Motapa Acne Aur Balon Ki Khushki
دورانِ حمل جلد کی حفاظت کریں
Doran E Hamal Jild Ki Hifazat Karen
حاملہ خواتین اور جلد کی سیاہی
Hamla Khawateen Aur Jild Ki Siyahi
ٹماٹر لائے دلکشی اور کرے صحت بحال بھی
Tomato Laye Dilkashi Aur Kare Sehat Bahal Bhi